ابنا: میں نارمل بچوں سے زیادہ شرارتی تھا، اپنی زندگی کے مشکل ترین دورسے گزررہاہوں،انہوں نے کہا کہ حیدرآباد 1977میں مارشل لالگااورمجھے گرفتارکرلیاگیا،ان کا کہناتھا کہ 4سال تک فوج میں ملازمت کی،ان کا کہنا تھا کہ روزگارکی وجہ سے فیصلہ کیاکہ فوج میں نوکری کرونگالیکن مجھے ضیا الحق کے ریفرنڈممیں ووٹ نہ دینے پر بیروزگار کردیا گیا۔ان کا کہنا تھاکہ سندھ کے غیرت مند نوجوان میرے ہاتھ مضبوط کریں۔
............
/169